مشرق وسطیٰ

پاکستان:‌پولیس نے میلاد کے جلوس میں ہجڑوں سے ڈانس کرنیوالے کے غیر شرعی فعل پہ ایف آئی آر درج کردی

تمام ملزمان کو ٹریس کر کہ گرفتار کیا جائے گا باقی جلوسوں سے بھی ثبوت اکٹھے کر رہے ہیں

راوالپنڈی (نمائندہ خصوصی):‌راولپنڈی پولیس نے میلاد کے جلوس میں ہجڑوں سے ڈانس کرنیوالے کے غیر شرعی فعل پہ ایف آئی آر درج کر لی ہے تمام ملزمان کو ٹریس کر کہ گرفتار کیا جائے گا باقی جلوسوں سے بھی ثبوت اکٹھے کر رہے ہیں ان شاءاللہ تمام غیر شرعی افعال پہ ایف آئی آر کے لیے درخواست دائر کی جائے گی.

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button