مشرق وسطیٰ
کورونا وائرس: نیشنل ہیلتھ سروس کے لیے 50 لاکھ پاؤنڈ جمع کرنے والے 99 سالہ فوجی سے ملیے
[ad_1]
کورونا وائرس: نیشنل ہیلتھ سروس کے لیے 50 لاکھ پاؤنڈ جمع کرنے والے 99 سالہ فوجی سے ملیے
ٹام مور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سابق فوجی ہیں۔ ان کی عمر 99 سال ہے۔ جب انھوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نیشنل ہیلتھ سروس کی مدد کرنے کا ارادہ کیا تو ان کا خیال تھا کہ وہ صرف ایک ہزار پاؤنڈ چندہ اکٹھا کر پائیں گے لیکن عطیات کی رقم 50 لاکھ پاؤنڈ سے بھی تجاوز کر گئی۔
Source link
International Updates by Focus News