مشرق وسطیٰ
ہائیکورٹ کے احکامات پراب ون وے کی خلاف ورزی پر ہوگا پورے 02 ہزار روپے جرمانہ: سی ٹی او لاہور
اب ون وے کی خلاف ورزی پر ہوگا پورے 02 ہزار روپے جرمانہ.لاہور میں ون وے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کارروائی شروع
اب ون وے کی خلاف ورزی پر ہوگا پورے 02 ہزار روپے جرمانہ.لاہور میں ون وے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کارروائی شروع.سی ٹی او لاہور نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا، ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر جرمانہ اب 2000 روپے تک کیا جائے گا،ون وے کی خلاف ورزی پر 6 نمبر کوڈ لگا کر 2000روپے کے جرمانے کئے جائیں گے.
سی ٹی او لاہور منتظر مہری کا کہنا تھا کہ عدالتی احکامات پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے گا،حادثات اور ٹریفک جام کی بڑی وجہ ون وے کی خلاف ورزی ہے۔ ایسا کرنا خودکشی کے مترادف ہے، چند لمحوں کی جلدی کی خاطر شہری اپنی اور دوسروں کی جان داؤ پر لگا دیتے ہیں۔