
وی پی این کااستعمال غیر شرعی قرار ۔وی پی این کے حوالے سے سفارشات پرعملدرآمد احسن اقدام ۔وی پی این کا استعمال ممنوعہ ویب سائٹس تک رسائی اورآن لائن چوری کیلئےکیا جاتا ہے۔حکومت کواختیار ہے کہ برائی اوربرائی تک رسائی کا سدباب کرے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرراغب نعیمی۔