کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر پولیس وین کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ پولیس وین کے قریب ہوا، جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ زخمی اہلکار کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ واقعہ کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

پاکستان میں جوڑ میلہ کی تقریبات اختتام پذیر، بھارتی سکھ یاتری 10 روزہ مذہبی یاترا مکمل کرکے وطن واپس روانہ
14 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کی قوم، سیاسی و عسکری قیادت کو مبارکباد، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان
15 گھنٹے ago

