پاکستان:ذرائع نے بتایا کہ شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں، شفقت علی خان روس میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں اور پولینڈ میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔اس وقت دفتر خارجہ کے ترجمان کے فرائض ممتاز زہرہ بلوچ سرانجام دے رہی ہیں، اطلاعات ہیں کہ ممتاز زہرہ بلوچ کو وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی تجویز پر فرانس میں پاکستانی سفیر تعینات کیا جائے گا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

ماسکو میں پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے ’’ڈائمنڈ بٹر فلائی‘‘ ایوارڈ جیت لیا، بہترین اداکارہ کا عالمی اعزاز پاکستان کے نام
3 منٹس ago

پاکستان کی ترقی کے لیے قومی سوچ، میرٹ اور گڈ گورننس ناگزیر ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
23 منٹس ago

