مشرق وسطیٰ

استقامتی محاذ کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، اسرائیل کے 4 مرکاوا ٹینک تباہ

شمالی غزہ میں جبالیہ شہر کے مشرق میں صیہونی فوج کے چار مرکاوا ٹینکوں کو طاقتور دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے چار مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شہد عزالدین القسام بریگیڈ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ وہ شمالی غزہ میں جبالیہ شہر کے مشرق میں صیہونی فوج کے چار مرکاوا ٹینکوں کو طاقتور دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
القسام بریگیڈ نے یہ بھی کہا کہ شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ کے مغرب میں الصفطاوی اسٹریٹ میں ایک صیہونی مرکاوا ٹینک کو ٹینک شکن میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button