
پاکستان
لائیو: ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کا انڈیا کو جواب دینا ناگزیر ہو چکا، وزیر دفاع
’میں اب بھی یہ نہیں کہوں گا کہ یہ سو فیصد یقینی ہے لیکن صورتحال نہایت مشکل ہو چکی ہے، ہمیں اب جواب دینا ہے۔‘
اہم نکات
لاہور میں نیول بیس کے قریب انڈین ڈرون مار گرایا: پاکستانی حکام
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کے باعث کاروبار روک دیا گیا
کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ایئرپورٹس شام 6 بجے تک بند
امن چاہتے ہیں مگر کمزوری نہیں دکھائیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
سکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ہے: پی آئی اے