کراچی :ماہ ربیع الاول کا چاند نظرآگیا جس کے مطابق 12 ربیع الاول بروز منگل 19 اکتوبر کو ہوگی ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزادنے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول 8 اکتوبر بروزہ جمعہ کو ہوگی ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبد الخیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میںہوا ،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہا ۔مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کےارکان سمیت محکمہ موسمیات،سپارکو اور سائنس ٹیکنالوجی کے حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی 2027 کی فہرست جاری، شاہ سلمان، محمد بن سلمان، شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک صدر ایردوآن کے نام شامل
2 گھنٹے ago

اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 30ویں وزارتی اجلاس کا آغاز، پاکستان کی صدارت میں علاقائی تجارت اور اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کی امید
4 گھنٹے ago

