بین الاقوامیتازہ ترین

جی 20 ممالک کے اجلاس میں افغانستان کے چرچے

افغانستان کی صورتحال پر جی 20 ممالک کا اجلاس ،امریکی انخلا کے بعد افغانستان کی صورتحال پر جی ٹوئنٹی کا یہ پہلا اجلاس ہے ۔

کابل: افغانستان کی صورتحال پر جی 20 ممالک کا اجلاس ،امریکی انخلا کے بعد افغانستان کی صورتحال پر جی ٹوئنٹی کا یہ پہلا اجلاس ہے ۔
اٹلی کی میزبانی میں افغانستان کی صورتِ حال پر یہ اجلاس ورچوئل ہو گا ،اجلاس کے دوران افغانستان کو امداد کی فراہمی، سیکیورٹی خدشات اور افغانستان میں موجود مغربی ملکوں کے اتحادیوں کے محفوظ انخلا کے معاملات پر بات چیت کی جائے گی ۔ اجلاس میں اقوام متحدہ اور قطر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button