جنرل
لیڈی ہیلتھ ورکرز کو کل ہونے والے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت مل گئی
لیڈی ہیلتھ ورکرز کو کل ہونے والے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت مل گئی. لاہور ہائیکورٹ نے رول نمبر سلپس جاری کرنے کی ہدایت کر دی. درخواست گزاروں کی طرف سے ملک محمد علی اعوان ایڈووکیٹ پیش ہوئے.
لیڈی ہیلتھ ورکرز کو کل ہونے والے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت مل گئی. لاہور ہائیکورٹ نے رول نمبر سلپس جاری کرنے کی ہدایت کر دی. درخواست گزاروں کی طرف سے ملک محمد علی اعوان ایڈووکیٹ پیش ہوئے.
لاہور ہائیکورٹ نے LHC لیڈی ہیلتھ ورکرز سے 16/10/2021 کو ہونے والے انتخابات میں درخواست گزاروں کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دے دی۔ رجسٹرار پاکستان نرسنگ کونسل اور کنٹرولر نرسنگ ایگزیمی نیشن بورڈ نے درخواست گزاروں کو امتحان دینے سے روک دیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے رول نمبر سلپس جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ درخواست گزاروں کی طرف سے ملک محمد علی اعوان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار پیش ہوئے، فیصلہ جسٹس جواد حسن نے سنایا۔