صحت

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے۔

اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بیمار ہوئے۔دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب بھر میں دن بدن ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
ڈینگی فیلڈ اسپتال نے مریضوں کیلئے نئی مشکلات کھڑی کردیں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 459 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 335 کا تعلق لاہور سے ہے۔اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 107 کیسز رپورٹ ہوئے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button