پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کو بحال کردیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو بحال کردیا گیا۔

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو بحال کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دی گئی۔
محکمہ بلدیات نے وزیراعلیٰ ٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ساتھ ایڈمنسٹریٹرز کے اختیارات بھی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہر قدم آئین و قانون کی روشنی میں اٹھایا جائے گا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button