
ارحم کاشف-وائس آف جرمنی اردو نیوز اے پی کے ساتھ

روم کے قدیم کولوزیم کے سامنے سیاح دھوپ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کرتے ہوئے۔ (AP)

دریائے ڈینیوب پرایک شخص گھوڑے پر پانی چھڑک رہا ہے (AP)

دوسری جنگ عظیم کے بعد کے پیٹن پل کے باقیات جرمنی کے کولون میں نظر آگئے (AP)

وسطی غزہ کے نصیرات میں گرمی کی لہر کے دوران فلسطینی بحیرہ روم میں نہاتے ہوئے۔ (AP)

سربیا کے نووی ساڈ میں دریائے ڈینیوب پر کشتیاں خشک زمین پر (AP)

لندن میں ایک گرم دن میں گرین پارک میں سوکھی گھاس سے گزرتی خاتون (AP)

لاس اینجلس میں جرمن شارٹ ہائرڈ پوائنٹر، پارک میں پانی سے کھیل رہا ہے۔ (AP)

ہاؤس بوٹ مالکان نیدرلینڈ کے نجمگین میں دریائے وال سے پانی نکال رہے ہیں۔ (AP)

رومانیہ کے روسوا میں دریائے ڈینیوب کا ایک نظارہ (AP)

روس کے وسطی سینٹ پیٹرزبرگ میں گرمی سے راحت کے لیے پانی کا چھڑکاؤ (AP)

سربیا کے بلغراد میں کوا دریائے ڈینیوب کے خشک کنارے پر اڑ رہا ہے۔ (AP)

لندن وِگلس ورتھ میں خشک سالی کے درمیان ایک کشتی ایک نہر میں طحالب سے گزر رہی ہے۔ (AP)

خشک سالی کے بعد رومانیہ کے روسوا میں دریائے ڈینیوب کا ایک نظارہ (AP)

دریائے ڈینیوب کی سطح آب میں کمی، مینڈک ایک کھڈے میں تیرتا ہوا (AP)


