جنرل
سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا
کوئٹہ :سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔