مشرق وسطیٰ

چارسدہ: معمولی تکرار پر نوجوان قتل، شہریوں نے ملزم کو گھر سمیت زندہ جلادیا

پولیس کے مطابق واقعہ چارسدہ کے علاقے پلہ ڈھیری میں پیش آیاجہاں ایک شخص نے معمولی تکرار پر نوجوان کو قتل کیا۔

چارسدہ میں معمولی تکرار پرفائرنگ سے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ چارسدہ کے علاقے پلہ ڈھیری میں پیش آیاجہاں ایک شخص نے معمولی تکرار پر نوجوان کو قتل کیا۔
واقعے کے بعد مقتول کے اہلخانہ نے شدید احتجاج کیا اور ملزم کے گھر کو آگ لگادی جس سے ملزم ہلاک ہوگیا اور اس کی والدہ بھی جھلس گئی۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button