انٹرٹینمینٹ

’62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے پرانے پاکستان کو بہتر سمجھتے ہیں‘

پاکستانی اداکارہ سحر خان نے نئے اور پرانے پاکستان سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

پاکستانی اداکارہ سحر خان نے نئے اور پرانے پاکستان سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ سحر خان کے خیال میں 62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے میں پرانے پاکستان کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔
دوران پروگرام اداکارہ سحر خان نے 500کی دوڑ میں اداکارہ مہوش حیات کو شکست دے دی ، سحر خان نے مہوش حیات کے اسکور 444 کے جواب میں 451کا اسکور کیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button