اس سیزن میں ہم محکمہ واٹرشیڈ کی طرف مختلف علاقوں پندرہ لاکھ تک پودے لگائینگے
ڈی ایف او واٹرشیڈ ابرار آحمد نے گفتگو کے دوران کہا کہ اس سیزن کے دوران ہم لوگوں میں مختلف پودہ جات تقسیم کرتے ہیں..جس میں فارم پرسٹی کیلیے ہم
لاہور پاکستان(وائس آف پیپل یو ایس اے):ڈی ایف او واٹرشیڈ ابرار آحمد نے گفتگو کے دوران کہا کہ اس سیزن کے دوران ہم لوگوں میں مختلف پودہ جات تقسیم کرتے ہیں.جس میں فارم پرسٹی کیلیے ہم روبینیا،پاپولر،بکاین،ویلو ملیبری.چیڑ وعیرہ کے پودہ جات شامل ہیں.یہ پودے ضلع بھر کے زمینداروں کیلیے ہیں اور یہ محکمہ واٹرشیڈ کی طرف سے لوگوں میں مفت تقسیم کرتے ہیں..انہوں نے کہا کہ ضلع بونیر میں ایک سب ڈویژن اور دو رینجز ہیں جس میں واٹرشیڈ کا عملہ لوگوں کے خدمت کیلیے ہروقت خاضر ہوتا ہے..ڈی ایف او ابرار آحمد نے لوگوں کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مختلف رقبہ جات میں آکثر اگ لگ جاتی ہیں جس میں عوام کو محکمہ کے ساتھ تعاون کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ جنگلات کو اور دوسرے پودوں کو نقصان کا اندیشہ نہ ہوں اور اگ سے پودوں اور جنگلات کو بچا سکے.اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ چمل ریجن .پاچا رینج اور سب ڈویژن ڈگر کے اہلکاروں مختلف علاقوں میں ایکٹیوٹی اور تقاریب کرتے ہیں تاکہ لوگوں میں جنگلات اور پودوں کی اہمیت کے حوالے سے اگاہی مل سکیں.انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اسلیے سرسبز وشاداب پاکستان ہمارا اولین ترجیح ہے.