انٹرٹینمینٹ
لاہور میں برائیڈل شو، ریمپ پر ماڈلز کے جلوے تصاویر میں
لاہور میں ’ہم برائیڈل شو‘ جاری ہے جس میں ماڈلز ریمپ پر واک کر کے معروف فیشن ڈیزائنرز کے نئے ملبوسات متعارف کرا رہی ہیں
لاہور میں ’ہم برائیڈل شو‘ جاری ہے جس میں ماڈلز ریمپ پر واک کر کے معروف فیشن ڈیزائنرز کے نئے ملبوسات متعارف کرا رہی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ان تصاویر میں ملک کے معروف فیشن ڈیزائنرز کی نئی کلیکشن دیکھی جا سکتی ہے۔