مشیر وزیراعلی پنجاب چودھری طارق ز مان گجر نے ڈسٹرک جیل ملتان کے باہر کھلی کچہری لگائیں
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری طارق گجر کو ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ بھی کروایا اور آئے سائلین کے مسائل موقع پر حل کیے
ملتان پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):مشیر وزیراعلی پنجاب چودھری طارق ز مان گجر کی قیادت میں چیئرمین ہوم ڈیپارٹمنٹ شاید حسین گلو وائس چیئرمین یاسمین خاکوانی شکایت سیل کے ام سلمۃ الانصاری نے ڈسٹرک جیل ملتان کے باہر کھلی کچہری لگائیں اور سائلین سے مسائل سنیے اس موقع پر سپریڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نازک شہزاد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نوید اختر بھی موقع پر موجود تھے جنہوں نے سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی سپریڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نازک شہزاد نے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری طارق گجر کو ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ بھی کروایا اور آئے سائلین کے مسائل موقع پر حل کیے اس موقع پر جیل کا دورہ کرتے ہوئے مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طارق زمان گجر نے ناقص سمان مایا کرنے پر ٹھیکیدار سے اظہار برہمی کیا اور سپریڈنٹ جیل سے ٹھیکے داروں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا آنے والے ملاقاتیوں کے لیے انتظامات پر سپریڈنٹ جیل شاباش دی