مشرق وسطیٰ

ون ویلنگ، ہلڑ بازی، موٹرالٹریشن کرنے والا اور کروانے والا دونوں جیل کی ہوا کھائیں گیں

نیوائیر نائٹ پر ٹریفک پولیس، ڈولفن اور ضلعی پولیس کے 90 موٹر سائیکلسٹ دستے تعینات ہونگے، ڈاکٹر اسد ملہی

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل نے ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ،
امانت میں خیانت اور چیک ڈس آنرکے مقدمات میں مطلوب 2اشتہارون ویلنگ، ہلڑ بازی ، موٹرالٹریشن کرنے والا، کروانے والا جیل کی ہوا کھائے گا، ٹریفک پولیس نے نیو ائیرنائٹ سے قبل ون ویلنگ، ہلڑبازی کے سدباب کیلئے کمرکس لی، نیوائیر نائٹ کے سلسلہ میں ٹریفک افسران کی میٹنگ ہوئی، سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اسد ملہی نے نیو ائیرنائٹ پلان کا حتمی جائزہ لیا، اجلاس میں ایس پی سہیل فاضل، ایس پی شہزاد خان، ڈی ایس پی اشفاق احمد، ڈی ایس پی اخلاق احمد، ڈی ایس پی سجاد حیدر بھٹی سمیت تمام ٹریفک ڈی ایس پیز نے شرکت کی، سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ ون ویلنگ، ہلڑبازی، موٹرسائیکل الٹریشن، بغیر سائیلنسر اور کم عمر ڈرائیورز ہرگز برداشت نہیں، ریسنگ اور کرتب دیکھانے والوں کےخلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈاکٹر اسد ملہی کا کہنا تھا کہ کرسمس اور نیوائیر نائٹ پر ٹریفک پولیس، ڈولفن اور ضلعی پولیس کے 90 موٹر سائیکلسٹ دستے تعینات ہونگے،مال روڈ،جیل روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ، ڈیفنس بلیوارڈ پر بھی اضافی نفری تعینات ہوگی، علاوہ ازیں بغیر سائیلنسر موٹرسائیکلوں، رکشوں کو بھی بند کردیا جائے گا، سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دیکھانے والوں کےخلاف چالان کی بجائے حوالات میں بند کردیا جائے گا، کم عمر ڈرائیورز کی موٹرسائیکل بند کر دی جائے، ڈاکٹر اسد ملہی کا مزید کہنا تھا کہ والدین کی طرف سے ضمانتی مچلکے وصول کرنے کے بعد موٹر سائیکل، رکشہ، گاڑی واپس دی جائے، بغیر نمبر پلیٹ، اپلائیڈ فار وہیکلز کو بھی بند کر دیا جائے،ان کا کہنا تھا کہ کم عمر ڈرائیورز اور ون ویلرز کے حادثات کی وجہ والدین خود ہونگے، ون ویلرز کی نشاندہی پر موٹرمکینک کےخلاف بھی سخت کارروائی کی جائے، شہری ہیلپ لائن 15 پر ون ویلنگ کی فوری اطلاع دیں، سٹی ٹریفک پولیس نوجوان نسل کی حفاظت میں پیش پیش ہے، سٹی ٹریفک پولیس سوشل میڈیا پر بھی بھرپور آگاہی مہم چلا رہی ہے، کرسمس،نیو ائیر نائٹ کے پیش نظر کارروائی کےساتھ ساتھ آگاہی بھی دی جارہی ہے، ڈاکٹر اسد ملہی کا کہنا تھا کہ محفوظ سفر کیلئے تمام شہریوں کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا.

گرفتار اشتہاری ملزمان میں سجاول عباس اور محمد اسلم شامل،

اشتہاری ملزم سجاول عباس کو امانت میں خیانت کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن راوی روڈ۔

اشتہاری ملزم محمد اسلم کو چیک ڈس آنر کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا، انچارج محمد عالم لنگڑیال۔

اشتہاری ملزمان کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی عثمان ٹیپو۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر راوی روڈ پولیس ٹیم کو شاباش۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button