جنرل

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور پاکستان (نمائندہ وائس آف جرمنی): :پنجاب یونیورسٹی نے مجاہد حسین ولد عابد حسین کواردو کے مضمون میں ’اردو میں سر سید شناسی کی روایت۔مطبوعہ کتب کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ‘ کے موضوع پر،سائرہ اعظم دختر محمد اعظم کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ’حشرات کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے کپاس میں وسیع العمل مزاحمت کی کاوش‘کے موضوع پر،عبدالرحیم ولد مختاراحمد کواردو کے مضمون میں ’سید محمد وجہیہ السیماعرفانی: شخصیت اور ادبی جہات‘کے موضوع پر،محمد ساجد الرحمان ولد محمد الیاس خان کوفارمیسی (فارماکگنوسی) کے مضمون میں ’سیسوئیم سیسویئڈز کی فارماکگنوسٹک، کیمیائی اور حیاتیاتی تحقیقات‘کے موضوع پر اورعطرت شیخ دختر شیخ جاوید حسن ایجوکیشن کے مضمون میں ’اعلیٰ تعلیمی ادروں میں اساتذہ کی ملازمت کی کارکردگی اور اساتذہ کی تخلیقی صلاحیتوں پر لیڈر ممبر ایکسچینج تھیوری کے اثرات‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button