ایم کیو ایم پاکستان نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لیے آخری آپشن پر غور شروع کردیا ہے۔سربراہ متحدہ قومی موومنٹ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ، گورنر سندھ کے ذریعے آرڈیننس اور پہلے مرحلے میں وفاق کی وزارتوں سے علیحدگی سمیت دیگر امور پر غور گا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے سنیچر کو جنرل ورکرز اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے تینوں دھڑوں نے اپنے کارکنوں کو پی آئی بی گراؤنڈ پہنچے کی ہدایت کی ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع کے خلاف 15 ممالک کا مشترکہ مؤقف، برطانیہ اور آسٹریلیا کی پابندیوں کا خیرمقدم
56 سیکنڈز ago

پاکستانی نئے کاروباری اداروں کے لیے عالمی سرمایہ کاری کے نئے مواقع، ایس آئی ایف سی کی اہم پیش رفت
58 منٹس ago

