انٹرٹینمینٹ

الحمراء کلچرل کمپلیکس میں پینٹنگ و خطاطی کی ورکشاپ کا آغازہوگیا۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا ء محمد سلیم ساگر نے ورکشاپ کا دورہ کیا۔

محمد سلیم ساگر کی نوجوان آرٹسٹوں کی پینٹنگ و خطاطی دیکھی اور بھرپور سراہا۔ ہمارا نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء محمد سلیم ساگر

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):الحمراء کلچرل کمپلیکس میں پینٹنگ و خطاطی کی ورکشاپ کا آغازہوگیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا ء محمد سلیم ساگر نے ورکشاپ کا دورہ کیا۔محمد سلیم ساگر کی نوجوان آرٹسٹوں کی پینٹنگ و خطاطی دیکھی اور بھرپور سراہتے ہوئے کہا کہ ہمارا نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے،ورکشاپ کا مقصد نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنا ہے۔ ورکشاپ میں سکول،کالجزو یونیورسٹوں کے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر کلچرل کمپلیکس منیٰ ہارون نے محمد سلیم ساگر کو خوش آمدید کہا۔نامور خطاط امجد علوی ٗ نوجوان آرٹسٹوں تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ورکشاپ تین روز تک جاری رہے گی، شرکاء کو اسناد دی جائیں گی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button