مشرق وسطیٰ

سٹی ٹریفک پولیس میں خواتین کو بااختیار بنانے کا سلسلہ جاری

کا انچارج لائسنسنگ ارفع کریم تعینات کردیا گیا، لیڈی وارڈن افشاں کو لائسنسنگ سینٹر ارفع کریم تعینات کردیا گیا، ورک پلیس پر خواتین کے تحفظ کیلئے اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی بھی تشکیل 05 لیڈی انسپکٹرز کو بطور سیکٹرز انچارجز، ایجوکیشن انچارجز تعینات کیا جاچکا ہے،

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌ٹریفک وارڈن نے موبائل چھین کر فرار ہونے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا نواں پل، دو موٹرسائیکل سواروں نے ڈیوٹی پر موجود وارڈن سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے تھے ٹریفک وارڈن تنویر نے ملزمان کا پیچھا کرنا شروع کردیا اور آدھے گھنٹے کی تگ و دو سے وارڈن تنویر نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا گرفتار ملزم ارشد عرف جوکر متعدد واردتیں کرچکا جس کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات بھی درج ہیں ملزم ارشد جوکر کو تھانہ ہربنس پورہ پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے سی ٹی او لاہور کی وارڈن تنویر کوشاباش، نقد انعام اور تعریفی سند کا اعلان بھی کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ وارڈن ٹریفک کی روانی کے ساتھ ساتھ مشکوک افراد اور لاوارث اشیاء پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں.

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button