مشرق وسطیٰ

ڈی سی لاہور محمد علی کی ہدایت پر ٹرکنگ پوائنٹس پر آٹا کی فراہمی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد مرتضیٰ

ٹرکنگ پوائنٹس پر آٹا کی سپلائی کا جائزہ لیا گیا. ٹرکنگ پوائنٹس پر آٹا وافر مقدار میں موجود ہے. شہری ٹرکنگ پوائنٹس سے آٹا خرید رہے ہیں. ٹرکنگ پوائنٹس پر آٹا خریدنے کے لئے آئے ہوئے شہریوں سے بھی بات چیت کی.

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌ ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک ہیں اور آٹا ٹرکنگ پوائنٹس پر آٹا کی دستیابی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ڈی سی لاہور محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد مرتضیٰ نے تحصیل سٹی کے علاقے میں ٹرکنگ پوائنٹس کا دورہ کیا اور ٹرکنگ پوائنٹس پر آٹا کی سپلائی کا جائزہ لیا ٹرکنگ پوائنٹس پر آٹا وافر مقدار میں موجود ہے اور شہری ٹرکنگ پوائنٹس سے آٹا خرید رہے ہیں۔ انہوں نے ٹرکنگ پوائنٹس پر آٹا خریدنے کے لئے آئے ہوئے شہریوں سے بھی بات چیت کی اور آٹا کی فراہمی کے متعلق پوچھا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button