اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

کوئٹہ میں دھماکہ ، متعدد افراد زخمی

پولیس کے مطابق پل کے قریب ہونے والے دھماکے کی نوعیت فی الحال سامنے نہیں آسکی ہے۔ریسکیو ٹیمیں اور پولیس دھماکے کے مقام پر پہنچ گئی

کوئٹہ : گلستان روڈ پر واقع پل کے قریب دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاعات ہیں ۔
پولیس کے مطابق پل کے قریب ہونے والے دھماکے کی نوعیت فی الحال سامنے نہیں آسکی ہے۔ریسکیو ٹیمیں اور پولیس دھماکے کے مقام پر پہنچ گئی ہے ۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button