کھیل

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹیم ٹرافی جیت لی

دوسرے آل پاکستان دو لسانی تقریری مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی) :پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے طلباء سید کمال احمد اور عشا فاطمہ نے دوسرے آل پاکستان دو لسانی تقریری مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی۔ان مقابلوں کا انعقاد پی ایم اے ایس ایرڈ ایگریکلچرل یونیورسٹی، راولپنڈی کے زیر اہتمام ہوا جس میں سید کمال احمد کو اردو کیٹیگری اور عشا فاطمہ کو انگریزی کیٹیگری میں بہترین مقررکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button