
بین الاقوامی
بِپر جوائے سے انڈیا میں تباہی، پاکستان میں خطرہ ٹل گیا
سمندری طوفان انڈیا کی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرایا اور بعض علاقوں میں شدید بارشوں سے نقصان ہوا تاہم کوئی ہلاکتیں رپورٹ نہیں ہوئیں
انڈیا اور پاکستان کے ساحلی علاقوں سے سمندری طوفان ’بِپر جوائے‘ سے خطرے کے باعث ہزاروں شہریوں کا انخلا کیا گیا۔ سمندری طوفان نے انڈیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچائی ہے تاہم حکام کے مطابق پاکستان میں اس کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
سمندری طوفان انڈیا کی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرایا اور بعض علاقوں میں شدید بارشوں سے نقصان ہوا تاہم کوئی ہلاکتیں رپورٹ نہیں ہوئیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی تصاویر میں دیکھیے
