مشرق وسطیٰ

عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج

اینٹی کرپشن نے عظمی خان کے دو شریک ملزمان افضل سلیانہ نائب تحصیلدار اور اسلم خان پٹواری کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ڈاکٹر عظمیٰ نے جعلسازی سے کروڑوں روپےکی زمین غیر قانونی طور پر اپنے نام ٹرانسفر کروائی، دو شریک ملزمان نائب تحصیلدار افضل سلیانہ اور پٹواری اسلم خان کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button