اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے صوبوں کی درخواست پر فوج کو بطور کوئیک ریسپانس فورس تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔

پاکستان اسلام آباد(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌ آباد وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام میں سکیورٹی صورتحال کے مد نظر ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
وفاقی حکومت نے صوبوں کی درخواست پر فوج کو بطور کوئیک ریسپانس فورس تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔
وزارت داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبوں کو فوج کی تعیناتی کی جگہ اور تعداد کا اختیار ہو گا۔ اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی فوج تعینات کی جائے گی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button