اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجا ب مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری

اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔

لاہور(نمائندہ وائس آف جرمنی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یاد گار شہداء پر حاضری دی اورپھول چڑھائے۔
مریم نواز یوم دفاع کے موقع پر لاہور کینٹ میں یادگار شہداء پہنچیں، انہوں نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، اس کے علاوہ یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی بھی کی۔
اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button
afsqamarhyazeubebnbsbgcacebnyzh-CNzh-TWcohrcsdanleneoettlfifrfyglkadeelguhthahawiwhihmnhuisigidgaitjajwknkkkmkokukylolalvltlbmkmgmsmlmtmimrmnmynenopsfaplptparorusmgdsrstsnsdsiskslsoessuswsvtgtatethtrukuruzvicyxhyiyozu