کوئٹہ(نمائندہ وائس آف جرمنی):تربت میں گرینڈ قبائلی جرگہ منعقد کیا گیا جس میں گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان، کور کمانڈر کوئٹہ، آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)، وزراء، قبائلی عمائدین ، خواتین اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ جرگے کے آغاز میں شرکاء نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا ۔ اس کے علاوہ دہشت گرد کارروائیوں میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں کی معاونت کا اعلان بھی ہوا ۔ قبائلی عمائدین نے بلوچستان میں امن کے قیام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کلیدی کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

چین کی فضائیہ دنیا کی تیزی سے ترقی کرتی فضائی قوتوں میں شامل، صنعتی خودانحصاری نے عسکری طاقت کا توازن بدلنا شروع کر دیا
3 گھنٹے ago

دانش سکول غریب اور مستحق بچوں کے لیے معیاری تعلیم کے مساوی مواقع کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
4 گھنٹے ago
بھی چیک کریں
Close

