اسلام آباد (نمائندہ وائس آف جرمنی):قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے فیڈرل سروس ٹریبونل کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔قائم مقام صدر نے فیڈرل سروس ٹریبونل کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی۔ایڈووکیٹ بہلول خٹک، ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عبد القیوم اور ایڈووکیٹ چوہدری محمد اکرم خاکسار بطور جوڈیشل ممبر فیڈرل سروس ٹریبونل تعینات کردئیے گئے۔ثروت طاہرہ حبیب اور ندیم ارشاد کیانی کی بطور ایگزیکٹو ممبر تعیناتی کی بھی منظوری دی گئی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

پاکستان اور ترکی کے درمیان توانائی اور سمندری تحقیق میں تعاون کو فروغ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک تحقیقی جہاز ’اوروچ رئیس‘ کا دورہ
10 گھنٹے ago

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود اہم سفارتی پیش رفت، وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک ایس سی او تہذیبی مکالمہ فورم میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے
11 گھنٹے ago
بھی چیک کریں
Close

