اہم خبریںپاکستان

پاکستان: چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ کی مال روڈ پر یادگار شہدا سانحہ آرمی پبلک اسکول پر حاضری

شہداء کے لواحقین جب بھی اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہوں گئے تو غم سے نڈھال ہوجاتے ہیں آج کے دن تاہم جب قربانی دینے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے

16 دسمبر سانحہ آرمی پبلک اسکول کے حوالے سے چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ کی مال روڈ پر یادگار شہدا پر حاضری دی ،خراج تحسین پیش کیا، پھول چڑھائے اور کے شہداء کی درجات بلند ی کیلئے دعا خیر کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پی ایچ اے کے افسران ، وارڈن اور سول افراد بھی موجود تھے۔ سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے غزالی سلیم بٹ نے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10سال بیت گئے مگر اس کے زخم آج بھی پوری قوم کے دلوں میں تازہ ہیں ۔ شہداء کے لواحقین جب بھی اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہوں گئے تو غم سے نڈھال ہوجاتے ہیں آج کے دن تاہم جب قربانی دینے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے تو لواحقین کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button