(سید عاطف ندیم.پاکستان)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔
سزا پانے والے 25 ملزمان
جناح ہاؤس حملے میں ملوث ملزمان:
1.محمد خان ولد طور خان کو 10 سال قید بامشقت
2.محمد عمران محبوب ولد محبوب احمد کو10 سال قید بامشقت
3.فہیم حیدر ولد فاروق حیدر کو 6 سال قید بامشقت
4. عبدالہادی ولد عبدالقیوم کو 10 سال قید بامشقت
5.علی شان ولد نور محمد کو 10 سال قید بامشقت
6.داؤد خان ولد شاد خان کو 10 سال قید بامشقت
7.حاشر خان ولد طاہر بشیر کو 6 سال قید بامشقت
8.محمد عاشق خان ولد نصیب خان کو 4 سال قید بامشقت
9.محمد بلاول ولد منظور حسین کو 2 سال قید بامشقت
10.علی افتخار ولد افتخار احمد کو10 سال قید بامشقت
11.ضیا الرحمان ولد اعظم خورشید کو 10 سال قید بامشقت
جی ایچ کیو حملے میں ملوث ملزمان:
12۔ راجہ محمد احسان ولد راجہ محمد مقصود کو 10 سال قید بامشقت
13۔ عمر فاروق ولد محمد صابرکو 10 سال قید بامشقت
پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملے میں ملوث ملزمان:
14۔ رحمت اللہ ولد منجور خان کو 10 سال قید بامشقت
15۔ یاسر نواز ولد امیر نواز خان کو 2 سال قید بامشقت
16۔ سیعد عالم ولد معاذ اللہ خان کو 2 سال قید بامشقت
17۔عدنان احمد ولد شیر محمد کو 10سال قید بامشقت
18۔ شاکر اللہ ولد انور شاہ کو 10 سال قید بامشقت
پی اے ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث ملزمان:
19۔ انور خان ولد محمد خان کو 10 سال قید بامشقت
20۔ بابر جمال ولد محمد اجمل خان کو 10 سال قید بامشقت
ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث ملزمان:
21۔ زاہد خان ولد محمد خان کو 4 سال قید بامشقت
22۔ خرم شہزاد ولد لیاقت علی کو 3 سال قید بامشقت
بنوں کینٹ حملہ:
23۔ محمد آفاق خان ولد ایم اشفاق خان کو 9 سال قید بامشقت
چکدرہ قلعہ حملہ:
24۔ داؤد خان ولد امیر زیب کو 7 سال قید بامشقت
آئی ایس آئی آفس فیصل آباد حملہ:
25۔ لئیق احمد ولد منظور احمد کو 2 سال قید بامشقت