اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شہباز شریف 201 ووٹ لے کر پاکستان کے وزیراعظم منتخب

مسلم لیگ ن اور دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے شہباز شریف دوسری مرتبہ وزارت عظمٰی کے امیدوار تھے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف 201 ووٹ لے کر پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں، جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 92 ووٹ حاصل کیے ہیں۔
مسلم لیگ ن اور دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے شہباز شریف دوسری مرتبہ وزارت عظمٰی کے امیدوار تھے، جبکہ سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب کو وزارت عظمٰی کا امیدوار بنایا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button