جنرل

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے محرم انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے 24/7 مانیٹرنگ کے احکامات جاری کردئیے

ایم سی ایل۔لیسکو۔پی ٹی سی ایل۔واسا۔ایل ڈبلیوایم سی۔ایل ڈی اے۔ریسکیو کے فوکل پرسنز کل سےکنٹرول روم سے آپریٹ کرینگے۔کمشنر لاہور

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے محرم انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے 24/7 مانیٹرنگ کے احکامات جاری کردئیے۔ کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام انتظامات مکمل کریں۔ مزید برآں کمشنر نے ضلعی انتظامیہ کوہدایت کی کہ بغیر اجازت روڈ کٹ پر سخت کارروائی کی جائے۔کمشنر نے حکم دیا کہ لاہور میں بغیر اجازت روڈ کٹ لگانے والی سرکاری و نجی ایجنسی پر ایف آئی آر درج ہوگی۔
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں ڈی سی لاہور رافعہ حیدر۔ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف۔چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید۔ایم او آئی میاں ثاقب۔محمد آصف ڈائریکٹر ایل ڈی اے۔اور ایم سی ایل۔ایل ڈبلیو ایم سی اور واسا افسران کی شرکت

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button