جنرل

معذور افراد کا عالمی دن، ضلعی انتظامیہ لاہور کا خصوصی افراد کو بڑا تحفہ

دفتر تک رسائی خصوصی افراد کا پہلا اور بنیادی حق ہے۔ڈی سی سٹریٹیجک ریفارم یونٹ نے ماہرین کی تکنیکی مدد سے ریمپ تعمیر کروائے ہیں

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌ڈپٹی کمشنر لاہور عمارت کے تمام حصوں میں خصوصی افراد کی باسہولت آمدورفت کے لیے خصوصی رستے فعال کردئیےگئے. 1893 میں بننے والی عمارت میں پہلی دفعہ خصوصی افراد کی ضرورت کے مطابق رستے بنائے گئے.خصوصی افراد کے دن پر ہینگ زو Hangzu پیرا اولمپکس اور ایشین پیرا گیمز گولڈ میڈلسٹ حیدر علی کی حوصلہ افزائی.ڈپٹی کمشنر لاہور نے گولڈ میڈلسٹ پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کو دو لاکھ کا تعریفی انعام بھی دیا.ڈپٹی کمشنر لاہور کا پیرا ایتھلیٹ گیمز منعقد کرنے کا بھی اعلان، تین ماہ کا کیلنڈر جاری کیا جائے گا.
ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ دفتر تک رسائی خصوصی افراد کا پہلا اور بنیادی حق ہے۔ڈی سی سٹریٹیجک ریفارم یونٹ نے ماہرین کی تکنیکی مدد سے ریمپ تعمیر کروائے ہیں۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button