پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ کشمیری قابض افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک طویل عرصے سے زیر التوا حل طلب مسئلہ ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، بھارتی قابض افواج مظالم کے باوجود کشمیری عوام کے جذبے کو کم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آزادی کی جرات مندانہ جدوجہد سے کامیابی کشمیری عوام کا مقدر ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.