کھیل

مایہ ناز سابق کرکٹر محمد یوسف نانا بن گئے

تصویر کے کیپشن میں محمد یوسف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی اولاد کی اولاد ہونے پر اور زیادہ اچھی لگتی ہے

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے بعد مایہ ناز سابق بیٹسمین محمد یوسف بھی نانا بن گئے،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نومولود کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے محمد یوسف نے مداحوں کو نانا بننے کی خوشخبری سنائی، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں محمد یوسف کو نومولود کا ماتھا چومتے دیکھا جاسکتا ہے،تصویر کے کیپشن میں محمد یوسف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی اولاد کی اولاد ہونے پر اور زیادہ اچھی لگتی ہے،محمد یوسف کی پوسٹ پر دوستوں اور اہل خانہ کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button