اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ابابیل اور شاہین تھری: امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام کو متاثر کر سکتی ہیں

یہ دونوں ہتھیار پاکستان کے اس میزائل نظام کا حصہ ہیں جو حالیہ امریکی پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ پاکستان کے میزائل ہتھیاروں میں یہ بہترین صلاحتیوں والے میزائل ہیں۔

دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ایم آئی آر وی میزائل میں کئی وار ہیڈز ہوتے ہیں جو ایک ساتھ مختلف اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ جبکہ ایم اے آر وی میں صرف ایک وار ہیڈ ہوتا ہے لیکن یہ ہدف تک پہنچنے سے پہلے اپنی سمت بدل سکتا ہے تاکہ دشمن کے دفاعی نظام کو کنفیوژ کر سکے۔
یہ دونوں ہتھیار پاکستان کے اس میزائل نظام کا حصہ ہیں جو حالیہ امریکی پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ پاکستان کے میزائل ہتھیاروں میں یہ بہترین صلاحتیوں والے میزائل ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس نے ایک چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات اور ٹیکنالوجی کی فراہمی میں ملوث ہیں۔
تاہم پاکستان نے اس امریکی اقدام کو ’سیاسی‘ اور ’جانبدارانہ‘ قرار دیا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button