اسلام آباد (نمائندہ وائس آف جرمنی):قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے فیڈرل سروس ٹریبونل کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔قائم مقام صدر نے فیڈرل سروس ٹریبونل کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی۔ایڈووکیٹ بہلول خٹک، ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عبد القیوم اور ایڈووکیٹ چوہدری محمد اکرم خاکسار بطور جوڈیشل ممبر فیڈرل سروس ٹریبونل تعینات کردئیے گئے۔ثروت طاہرہ حبیب اور ندیم ارشاد کیانی کی بطور ایگزیکٹو ممبر تعیناتی کی بھی منظوری دی گئی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
بھی چیک کریں
Close