لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق کی ہدایت پر25نومبرخواتین پرتَشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پرایل ڈی اے ہیڈآفس جوہر ٹاؤن کو اورنج رنگ کی لائٹس سے روشن کردیاگیا۔ایل ڈی اے ہیڈآفس جوہر ٹاؤن آئندہ تین روز اورنج لائٹس سے روشن رہے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق نے کہاہے کہ دفتر کو اورنج رنگ میں روشن کرنے کا مقصد خواتین پر تشدد کے خاتمہ کی آگاہی مہم کا حصہ بننا ہے۔ معاشرتی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے۔خواتین پرتشددکا خاتمہ کیے بغیرکوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں 25 نومبر تا 10 دسمبر خواتین پر تشدد کے خاتمے کی خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں خطاب، بھارت کو پانی روکنے پر جنگ کی کارروائی تصور کرنے کا انتباہ
2 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل، اب 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا: سہیل آفریدی کا اعلان
2 گھنٹے ago
بھی چیک کریں
Close

