مشرق وسطیٰ

پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنے سے اسموگ کا خطرہ منڈلانے لگا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی بڑھنے سے اسموگ کا خدشہ بڑھنے لگا ہے۔

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی بڑھنے سے اسموگ کا خدشہ بڑھنے لگا ہے۔
محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق لاہور میں آج ائیر کوالٹی انڈیکس 265 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق اس دوران صوبے کا آلودہ ترین شہر ساہیوال رہا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ائیرکوالٹی انڈکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر تھا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button