
7 اکتوبر 2023 سے اسرائیلی جارحیت میں اپنے پیروں سے محروم فلسطینی بچوں کو غزہ کے شہر خان یونس میں ہیل فلسطین تنظیم کے زیر اہتمام تیراکی سکھائی جارہی ہے۔ (AP)

جنگ میں دونوں ٹانگیں کھونے والی 16 سالہ ریماس ابو شلوف تیراکی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں (AP)

تربیتی سیشن کے دوران تیراکی کے تربیت یافتہ بچے پول میں چھلانگ لگا رہے ہیں (AP)

12 سالہ فلسطینی لڑکی سما ابو خسوان تیراکی کے تربیتی سیشن میں حصہ لے رہی ہے۔ (AP)

جنگ میں اپنی ٹانگیں کھونے والے فلسطینی بچوں کے مصنوعی اعضاء (AP)

خان یونس میں ہیل فلسطین تنظیم کے زیر اہتمام تیراکی سکھائی جارہی ہے (AP)

کوچ نور قشقش معذور فلسطینی بچوں کے ساتھ وارم اپ کر رہے ہیں۔ (AP)

جنگ میں ایک ٹانگ کھونے والی میرال الببلی نے تیراکی کی تربیت حاصل کر لی (AP)



