ایڈن لین ولاز لاہورمیں الیکشن کی تیاریاں
ایڈن ویلفئیر گروپ کا الیکشن 2021کے حوالے سے جلسہ جس میں علاقے کے معزیزن سوسائیٹی کے رہنے والے سب رہائشیوں نے شرکت کی اور شیخ نعیم ایڈن ویلفئیر گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ۔
ایڈن ویلفئیر گروپ کا الیکشن 2021کے حوالے سے جلسہ جس میں علاقے کے معزیزن سوسائیٹی کے رہنے والے سب رہائشیوں نے شرکت کی اور شیخ نعیم ایڈن ویلفئیر گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ۔
علاقے کے لوگوں نے ایڈن ویلفئیر کی طرف سے الیکشن لڑنے والے تمام عہدیداروں سے اس بات کا عہد کیا کہ سب آپ کے ساتھ ہے اور کیونکہ ایڈن ویلفئیر گروپ حقیقی رہائیشیوں کا گروپ یے۔
جلسہ میں شیخ نعیم ۔ مظفر ڈار ۔ ذیشان وڑائچ ۔ڈاکٹر رشید ۔ عاطف خان۔اعجاز احمد نے خطاب کیا
شیخ نعیم نے جلسہ سے خاب کرتے ہوئے کہا کہ ایڈن ویلفئیر نے سوسائیٹی کے بہت سے ترقیاتی کام کروائے آئندہ بھی کراتے رہے گے۔بہت سے مفاد پرستوں کی نظریں ایڈن سوسائیٹی پر ہے رہائشی سوسائیٹی مخالف اور مفاد پرست ٹولے کا بائیکاٹ کرے ۔ ہماری سوسائٹی پر بہت سے مفاد پرست ٹولے کی نظریں ہے علاقے کے رہائشی ایسے لوگوں سے بچ کر رہے ۔ ہم پہلے بھی اپنی سوسائٹی کے لئے بہت سے ترقیاتی کام کروائے ہے ائیندہ بھی میں اور میری ٹیم سوسائیٹی کے مفاد کے جتنا ہوسکے گا کوشش کرتے رہے گے ۔ انہوں نے کہا 21نومبر ایڈن ویلاز کے رہائشیوں کا حقیقی گروپ ایڈن ویلفئیر گروپ کی فتح کا دن ہے
سوسائٹی کی املاک کو محکمانہ کاروائی کرواکے نقصان پہنچانا اور سوسائٹی کے اثاثوں کو بیچنے میں ملوث ہے اور سوسائٹی ماہانہ فنڈز ادائیگی نا کرنے کی وجہ سے انکے ممبران سوسائٹی کے ڈیفالٹرز ہیں.
شیخ نعیم صاحب نے فرمایا کے الحمداللہ میرے پورے پینل کآ ایک بھی ممبر سوسائٹی کا نادہندہ نہی. سرپرست اعلی جناب زیشان وڑائچ صاحب نے پینل ممبران کا تعارف کروایا
جنرل سیکریٹری مظفر ڈار نے اپنی سابقہ دوسالہ کارکردگی سمیت سوسائٹی منشور بتایا.
21 نومبر کے الیکشن میں شیخ نعیم نے اپنے انتخابی نشان پھول پر مہر لگانے کی درخواست کی
آج کے جلسے میں خواتین مرد حضرات کی بھر پور شرکت الیکشن سے پہلے ہی شیخ نعیم صاحب اور انکی ٹیم پر بھر پور اعتماد ہے.
جس ہر انہوں نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا.
آج کا کامیاب جلسہ الیکشن میں ایڈن ویلفیئر گروپ کی کامیابی کی نوید لیکر آیا ہے.