پاکستانتازہ ترین

کیا جہانگیر ترین مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں؟

پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ہے۔

لاہور: پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ہے۔
جہانگیر ترین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے دوستیاں ہیں اور وہ اسی طرح رہیں گی۔ سعد رفیق بھائی ہے ،فیملی اکٹھے رہے ہیں۔
صحافی کے سوال کہ کیا آپ کا جہاز مسلم لیگ ن کی طرف بھی جا سکتا ہے ؟ اس پر جہانگیر ترین نے جواب دیا کہ میرا جہاز کسی طرف بھی جا سکتا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button