مشرق وسطیٰ

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نعیم براہیم نے 4 کروڑ کی سرکاری اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام

چوہدری نعیم ابراہیم نے عارف والا میں اپنے ڈیرے سے ملحقہ دو کنال سے زائد سرکاری اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے

لاہورپاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم نے ریونیو آفیسر، حلقہ گرداور اور پٹواری سے ملی بھگت کر کے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا۔ چوہدری نعیم ابراہیم نے عارف والا میں اپنے ڈیرے سے ملحقہ دو کنال سے زائد سرکاری اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے۔ پنجاب حکومت کی ملکیت اس اراضی کی قیمت چار کروڑ سے زائد ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی انکوائری میں چوہدری نعیم ابراہیم کا سرکاری اراضی پر قبضہ ثابت ہو گیا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button