پاکستاناہم خبریں

خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کاماسٹر مائنڈ خوارجی معاویہ جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز حکام کے مطابق خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیازکارروائی کی جائے گی اور کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔

سید عاطف ندیم-ادارت
ہنگو:ہنگو پولیس کے شہداء کا بدلالے لیا گیا،سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ خوارجی معاویہ جہنم واصل ہوگیا ۔
خوارجی امیر معاویہ فتنہ الخوارج کرم میں کمانڈر کاظم کے بعد ایک اہم ذمہ داری پر فائز تھا اور سیکیورٹی فورسز کو متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں مطلوب تھا۔
انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ، ہنگو کے علاقے چھپڑی نریاب میں کیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز حکام کے مطابق خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیازکارروائی کی جائے گی اور کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔
امیر معاویہ کا خاتمہ دہشت گرد نیٹ ورک کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button